تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:16

کینیڈا:جہاز گرکرتباہ، 12 مسافر ہلاک

جنگ نیوز -
کینیڈا:جہاز گرکرتباہ، 12 مسافر ہلاک

نوناوٹ…کینیڈا میں مسافرطیارہ گرنے سے بارہ افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے،امدادی ٹیموں نے جہازکے ملبے سے لاشیں نکالنے کاکام شروع کردیا ہے،بوئنگ 737 کینیڈا کے شہر نوناوٹ میں گر کر تباہ ہوا،جس کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے،جہاز کوحادثہ کس طرح پیش آیا ،حکام اس بارے میں کچھ بتانے سے قاصر ہیں،اس سلسلے میں تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے،جو حادثے کی وجہ کا سراغ لگائے گی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.