تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:0

پنجاب،سندھ،خیبرپختونخوا،کشمیرمیں بعض مقامات پربارش کاامکان

جنگ نیوز -


اسلام آباد…آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں بارش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں اسلام آباد ، راولپنڈی ،گوجرانوالا ، لاہور،بہاولپور ،سرگودھا ڈویژن ، حیدرآباد ، میر پور خاص ڈویژن اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں نور پور تھل ، منڈی بہاوٴ الدین ، منگلا ، جہلم ، کوہاٹ ، اٹک، اسلام آباد اور راولپنڈی کے بعض مقامات پر موسلا دھاربارش ہوئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.