تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 اگست 2011
وقت اشاعت: 13:34

پاکپتن: راج باہ میں 8 سالہ بچہ ڈوب کر ہلاک

جنگ نیوز -
پاک پتن…پاک پتن کے علاقے نئی آبادی پیرکوٹ کے قریب آٹھ سالہ بچہ بھینسوں کے ریوڑ میں پھنس کر راج باہ میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا۔آٹھ سالہ ربیع اللہ اپنے ماموں کے گھر مہمان آیا تھا۔ راجباہ میں نہانے کے لئے گیا تو اس دوران بھینسیں بھی پانی میں اتر گئیں۔ ربیع اللہ بھینسوں کے ریوڑ میں پھنس کر غوطے کھانے لگا اور ڈوب کر ہلاک ہو گیا۔ مقامی افراد نے لاش نکال کر ورثا کے حوالے کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.