تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 اگست 2011
وقت اشاعت: 17:46

افغانستان: پرتشدد واقعات میں11 افراد ہلاک

جنگ نیوز -
کابل…افغانستان میں مختلف حملوں میں11 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ضلع نوزاد میں بارودی سرنگ کے دھماکہ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ دوسرا واقعہ صوبہ ہلمند میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے سرکاری وکیل کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ ادھر افغان وزارت داخلہ کے مطابق مختلف کارروائیوں میں 6 مزاحمت کار بھی ہلاک ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.