تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 اگست 2011
وقت اشاعت: 20:15

یوم علیپر پیر کو سندھ کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے

جنگ نیوز -


کراچی…پیر کو یوم حضرت علی کے موقع پرسندھ کے بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے،اس حوالے سے صوبائی وزیرتعلیم پیر مظہر الحق کے ترجمان کے جاری کردہ بیان کے مطابق پیر 22اگست کو صوبہ سندھ کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل رہے گی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.