تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 اگست 2011
وقت اشاعت: 4:42

راولپنڈ ی میں حضرت علی کی یوم شہاد ت کے سلسلے میں جلوس

جنگ نیوز -
راولپنڈ ی میں حضرت علی کی یوم شہاد ت کے سلسلے میں جلوس

راولپنڈ ی…راولپنڈ ی میں حضرت علی کی یوم شہاد ت کے موقع پر جلوس نکلا گیا جو عزا خانہ مبارک بانو موہن پورا سے برآمد ہوا، جلوس اپنے مقررہ راستوں کشمیری بازار ،فورا چوک ،رنگ بازار سے ہوتا ہوا مرکزی امام بارگاہ کرنل مقبول حسین پر اختتام پریذہوا،جلو س کے شرکا نے پہلے فورا چوک اور بعد میں امام بارگاہ کرنل مقبول حسین پر نواحہ خوانی کی اور زنجیرزنی کی۔جلوس کے موقع پر سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے، جلوس کے داخلی اور خارجی راستے بند کر کے چار گیٹس پر واک تھرو نصب کیے گئے تھے، سی پی او راولپنڈی عبد الحمید کھوکھر کے مطابق جلوس کی سیکیورٹی کیلیے 1500 کے قریب پولیس اہل کار تعینات کیے گئے تھے۔جلوس کے موقع پر تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے قائد آغا حامد علی شاہ موسوی نے جلوس کا جائزہ لیااور سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.