تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 اگست 2011
وقت اشاعت: 5:5

ڈیلس:مسلم ڈیموکریٹک کاکس کے تحت ا فطار ڈنر25 اگست کو دیا جائیگا

جنگ نیوز -
ڈیلس:مسلم ڈیموکریٹک کاکس کے تحت ا فطار ڈنر25 اگست کو دیا جائیگا

ڈیلس…راجہ زاہد اختر خانزادہ …مسلم ڈیموکریٹک کاکس کی جانب سے ”افطار ڈنرڈیموکریٹک کے ساتھ“ کی سالانہ تقریب مورخہ 25 اگست بروز جمعرات شام6 بجے بار بی کیو ٹونائٹ اولڈ ڈینٹن کیرالٹن میں منعقد ہوگی۔ مسلم ڈیموکریٹک کاکس کے رہنماؤں سید فیاض حسن، آفتاب صدیقی اور دیگر نے تمام مسلمانوں سے شرکت کی اپیل کی ہے جبکہ افطار ڈنر میں ریاست ٹیکساس میں ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنماؤں اور مختلف عہدوں پر انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں سمیت ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر منتخب شدہ رہنماؤں کو بھی مدعو کیا گیا ہے جبکہ ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما تقریب میں نارتھ ٹیکساس میں اضلاع کی ازسرنو تشکیل اور اس کی اہمیت پر روشنی ڈالیں گے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.