تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 اگست 2011
وقت اشاعت: 15:7

سپریم کورٹ : کراچی کے واقعات پر الیکٹرونک میڈیا سے تفصیلات طلب

جنگ نیوز -


اسلام آباد…سپریم کورٹ نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات پر ملک کے الیکٹرانک میڈیا سے تفصیلات طلب کرلیں ہیں سپریم کورٹ آفس سے جاری تفصیلات کے مطابق ٹارگٹ کلنگ کے خلاف اخبار میں شائع ایک خبر میں اپیل کا نوٹس لیتے ہوئے ، میڈیا سے ریکارڈ مانگا ہے ، عدالت کے آفس نے خبروں سے متعلق ملک کے تمام الیکٹرانک میڈیا سے کراچی میں بدامنی حالات پر ڈی وی ڈیز اور سی ڈیزکل تک طلب کی ہیں ، میڈیا کو کہا گیا ہے کہ ان سی ڈیز اور ڈی وی ڈیز کو چیف جسٹس آفس پاکستان جسٹس افتخارچودھری کے سامنے ملاحظے کے لئے رکھا جائے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.