تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:5

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر روپے کے مقابلے میں بلند ترین سطح پر

جنگ نیوز -


کراچی…کمزور معیشت کی عکاسی کرتا کمزور روپیہ انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر نے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 87 روپے 50 پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہوتے دیکھا گیا فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری رہا اور ٹریڈنگ کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 11 پیسے اضافے کے ساتھ 87 روپے 50 پیسے کی سطح پر آگئی اس طر ح رواں مالی سال کی ابتدا سے ڈالر کی قدر میں تقریبا 1.5 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔ اقتصادی ماہرین کے مطابق خام تیل کی ادئیگیاں اور غیر ملکی سرمایا کاری میں کمی کے علاوہ ملک کے سب سے بڑے صنعتی شہر کراچی میں بد امنی کے باعث ملکی برآمدات متاثر ہونے سے ڈالر کی رسد میں کمی آنے سے روپیہ عدم استحکام کا شکار ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.