تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:28

کرینہ کپور کو”ہنڈرڈ کروڑ ہیروئن “قرار دیدیا گیا

جنگ نیوز -


ممبئی …جنگ نیوز…کرینہ کپور کوہنڈرڈ کروڑ ہیروئن قرار دیدیا گیا۔ بھارت سمیت دبئی اور برطانیہ میں ریلیز ہونے والی سلمان خان کی فلم باڈی گارڈ کامیابیوں کے تمام ریکارڈ توڑتی جارہی ہے اور عنقریب ایک ارب روپے کابزنس مکمل کرنے والی ہے جس کے باعث بالی ووڈ کے فلمی پنڈتوں نے کرینہ کپور کوہنڈرڈ کروڑ ہیروئن قرار دیدیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ کرینہ کاستارہ آجکل عروج پر ہے اور شاہ رخ کی فلم راون میں چھمک چھلو کے روپ میں بھی تہلکہ مچانے والی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.