تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:31

گورنربلوچستان کا خودکش دھماکوں کے مقام کادورہ

جنگ نیوز -
کوئٹہ…جنگ نیوز…گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار علی مگسی نے بدھ کو ڈی آئی جی ایف سی کی رہائش گاہ کے باہرہونیوالے خودکش دھماکوں کے جائے وقوعہ کا دورہ اور ناقص سیکورٹی پر شدید برہمی اور جاں بحق ہونے والے اہلکاروں اور دیگر افراد کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارگیا ۔ اس موقع پر گورنرنے خودکش حملوں میں ہونیوالے جانی ومالی نقصان کے بارے میں معلومات حاصل کی اور تھوڑی ہی دیر بعدمیڈیا سے بات چیت کئے بغیر جائے وقوعہ سے چلے گئے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.