تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:31

کوئٹہ خودکش حملے میں زخمی ہونیوالوں کے نام

جنگ نیوز -
کوئٹہ…جنگ نیوز…کوئٹہ میں بدھ کو ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں ڈی آئی جی فرنٹیئر کوربریگیڈیئر فرخ شہزاد،ایف سی بلوچستان کے ترجمان مرتضیٰ بیگ ، 2خواتین اور بچوں سمیت 40سے زائد افراد زخمی ہوگئے جن میں ایف سی اہلکاروں نائیک محمد جنین ،نائیک قربان ،نائیک الطاف ،نائیک قدرت اللہ ،سپاہی حیات ، نائیک پرویز ،ڈرائیور نائیک اعجاز ،طیب رضا عمر دراز ،وسیم ،خالد،باسط ،حبیب ،2خواتین ،بی بی نسیمہ ( خاتون)،بخت بی بی ،راہگیر آصف رضا،لعل خان ،گل زمان ،محمد اقبال ،عبدالنبی ،جمعہ خان ،ندیم اختر،غلام حیدر،وسیم شاہ ،گل محمدغلام حیدر،ڈاکٹر احسان ،نجیب اللہ ،حفیظ، رب نواز ،سردار ،محمدابراہیم ،یعقوب علی ،محمد صدیق ،شاہ محمد،بلال ،داؤد خان ،محمد اعظم ،طارق متین ،آصف مسیح اورسلیم درانی شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.