تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:53

خودکش دھماکوں کے بعد کوئٹہ میں سکیورٹی سخت

جنگ نیوز -
کوئٹہ…جنگ نیوز…کوئٹہ میں ڈی آئی جی ایف کے گھر اور ایف سی کے قافلے پر خود کش حملوں کے بعد کوئٹہ بھر میں سیکورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کردیئے گئے، شہر کے مختلف علاقوں میں فرنٹیئر کور ، بلوچستان کانسٹبلری ، اینٹی ٹیررسٹ فورس سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تازہ دم دستے تعینات کردیئے گئے جبکہ حساس مقامات پر سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں کو بھی تعینات کردیا گیا دھماکوں کے بعد سے جائے وقوعہ کو چاروں اطراف سے سیل کردیا گیا جبکہ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں کی بھی کھڑی نگرانی شروع کردی گئی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.