7 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 16:43
محکمہ داخلہ سندھ نے گرفتار 42مبینہ ٹارگٹ کلرز کی فہرست جاری
جنگ نیوز -
کراچی…محکمہ داخلہ سندھ نے 8 جون سے اب تک گرفتار کئے گئے مبینہ 42 ٹارگٹ کلرز کی فہرست جاری کردی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ نے گرفتار کئے 42ٹارگٹ کلرزکی فہرست جاری کی ہے ،جن میں سے 13 ضمانت پررہاہوچکے ہیں جبکہ 19جیل میں ہیں،سات پولیس کی زیر حراست،ایک رینجرز کی تحویل میں ہے جبکہ دو کو باعزت بری کیا جا چکا ہے ۔