تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 17:53

کراچی، جناح اسپتال سے نوجوان کی بوری بند لاش برآمد

جنگ نیوز -
کراچی…کراچی کے جناح اسپتال سے نوجوان کی بوری بند لاش ملی ہے،جنا ح اسپتال کے ذرائع کے مطابق بوری بندلاش اسپتال کے وارڈنمبر 12کے قریب سے ملی ہے،پینٹ شرٹ میں ملبوس نامعلوم نوجوان کی لاش کے چہرے پر پٹیاں بندھی ہیں ،مزید تحقیقات جاری ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.