تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 17:55

الطاف حسین کچھ دیر بعد اہم ویڈیو پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے

جنگ نیوز -


لندن...متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کچھ دیر بعد ایک اہم ویڈیوپریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ یہ پریس کانفرنس جیو نیوز پربراہ راست دکھائی جائیگی۔ذرائع کے مطابق الطاف حسین ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کا بھی ذکر کرینگے اور وہ بین الاقوامی صورتحال پربھی بات کرینگے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ کے قائد ملکی و بین الاقوامی صورتحال کے تناظر میں اہم فیصلوں کا اعلان بھی کرسکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.