تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:17

مشکلات کے باوجود غیرملکی سرمایہ کاروں کونقصان نہیں ہوا ،یاسین انور

جنگ نیوز -


انقرہ...اسٹیٹ بینک کے قائم مقام گورنر یاسین انور نے کہا ہے کہ پاکستان میں مشکلات کے باوجود غیرملکی سرمایہ کاروں کونقصان نہیں ہوا ہے اور وہ یہاں سے مستقل اپنا منافع منتقل کر رہے ہیں۔ترکی کے شہر انقرہ میں احباب پاکستان فورم کے تحت ہونے والے سمینار سے خطابمیں ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی معیشت کو ترقی دینے کے لئے وسیع اقتصادی ڈھانچے میں بہتری کی ضرورت ہے۔ دہشت گردی کے باوجود پاکستانی قوم کا جذبہ ختم نہیں ہوا ، ملک میں زراعت، توانائی انفرااسٹرکچر اور بینکنگ کے شعبے میں ترقی کے مواقع ہیں،پاکستان میں 85 فی صد بینکاری نجی شعبے کے ہاتھ میں ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.