تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 3:28

امریکا : انوکھے چور کی کارٹون بن کر عوام کو لوٹنے کی ناکام کوشش

جنگ نیوز -
امریکا : انوکھے چور کی کارٹون بن کر عوام کو لوٹنے کی ناکام کوشش

لاس اینجلس… چور اور ڈاکو لوگوں کو ڈرادھمکا کر اسلحہ کے زور پر لوٹ لیتے ہیں،لیکن امریکا میں انوکھے چور نے کارٹون بن کر عوام کو لوٹنا چاہا،مگر ناکام رہا،امریکی ریاست کیلی فورنیا میں انوکھا چور ایک دکان میں بچوں کے مشہور کارٹون کردار گومبی کا روپ دھار کر اندر داخل ہوا،تو اس کا حلیہ دیکھنے کے بعد دکان میں موجود تمام افراد ہنسنے لگے،اس چور نے انہیں ڈرانے کے لئے جیب سے پستول نکالنے کی بھی کوشش کی مگر پیچیدہ لباس کے باعث اس میں کامیاب نہ ہوسکا اور خالی ہاتھ واپس لوٹ گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.