تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 3:28

ضلع مانسہرہ اور کوہستان میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری

جنگ نیوز -
ضلع مانسہرہ اور کوہستان میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری

مانسہرہ…ضلع مانسہرہ اور کوہستان میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ضلع مانسہرہ کے مختلف علاقوں میں جمعے کی صبح سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہوا، جو وقفے وقفے سے رات تک جاری رہا ،ادھر کوہستان کے مختلف علاقوں میں بھی جمعے کی شام سے بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، جس سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.