تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 12:29

بھارت میں58ویں نیشنل فلم ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد

جنگ نیوز -


نئی دہلی.....این جی ٹی…بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے کنونشن سینٹر وگیان بھون میں گذشتہ روز نیشنل فلم ایوارڈز کی باقاعدہ تقریب منعقد کی گئی جس میں صدر پرتھیبا پاٹل نے جیتنے والوں میں ایوارڈز تقسیم کیے۔58میں نیشنل فلم ایوارڈز کی اس تقریب کی میزبانی ماہی گِل اور رجت کپور نے کی جس میں بڑی تعداد میں علاقائی اور ہندی فلموں کے اداکاروں ،فلمسازو ہدایتکار،موسیقار اور ٹیکنیکل کریو نے شرکت کی۔اس ایوارڈ تقریب میں زیادہ تر ایوارڈز علاقائی فلموں کے حصے میں آئے تاہم ہندی فلموں میں دو دونی چار اور دبنگ بھی کئی ایوراڈز سمیٹنے میں کامیاب رہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.