تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:46

امریکی نو جوانوں میں چمگادڑکی طرح الٹا لٹک کر تصاویر کھنچوانے کا نیا رواج

جنگ نیوز -


نیویارک…این جی ٹی…امریکہ میں نو جوان سیدھا کھڑے ہو کر تصاویر کھینچوا نے سے اس قدر بیزار ہو چکے ہیں کہ انھوں نے الٹا لٹک کر تصاویر کھنچوانی شروع کردی ہے۔ یہ نوجوان دیواروں ،کھڑکیوں،دروازوں،پُل اور عمارتوں کے ساتھ بغیر کسی سہارے کے اپنے پاؤں کے ذریعے الٹا لٹک کر تصاویر اور ویڈیو بنواتے ہیں ۔چمگادڑکے انداز میں لٹک کر تصاویر بنوانا ان نو جوانوں کامشغلہ بن گیا ہے جو انٹر نیٹ کے ذریعے نہایت تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.