تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:9

باردوی سرنگیں تلاش کرنے والے روبوٹ

جنگ نیوز -


وارسا…ٹیکنالوجی کے اس دور میں روزمرہ معمولاتِ زندگی اور دیگر امور سر انجام دینے کے لیے روانہ نت نئی ایجادات سامنے آرہی ہیں جسکی بہترین مثال کھانا پکانے والے اور اسپتالوں میں نرسنگ کی خدمات انجام دینے والے روبوٹس ہیں۔پولینڈ کے سائنسدانوں نے بھی ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل ہوتے ممالک کی ضروریات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ایک ایسا روبوٹ تیار کرلیا ہے جو سرحدی علاقوں میں جنگی جنون کوٹھنڈا کرنے میں کچھ حد تک معاون ثابت ہوسکتا ہے۔Lodzیونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے ماہرین کا تیار کردہ یہ روبوٹ اپنے ٹریکنگ فنکشنز کے ذریعے بارودی سرنگیں بھی تلاش کرسکے گاجنہیں بعد ازاں ناکارہ بنایا جاسکے گا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.