تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:9

سری لنکا آسٹریلیا کے درمیان آخری ٹیسٹ کل کولمبو میں کھیلا جائے گا

جنگ نیوز -


کولمبو…سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ کل کولمبو میں کھیلا جائے گا،آسٹریلیا کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔سنہالیز اسپورٹس کلب میں کل سے شروع ہونے والے میچ کے لئے دونوں ٹیموں نے بھرپور پریکٹس کی، آسٹریلوی ٹیم فاسٹ بولر رائن ہیرس کے بغیر میدان میں اترے گی جو انجری کا شکار ہیں ،کل سابق کپتان کمار سنگاکارا کاکیرئیرکا100واں ٹیسٹ ہے، اس سے پہلے سری لنکا کی جانب سے متھیا مرلی دھرن، مہیلا جے وردھنے، چمندا واس اور سنتھ جے سوریا100ٹیسٹ کھیل چکے ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.