تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 4:30

امریکی کانگریس کے اسپیکر نے صدر اوباما کا جاب پلان مسترد کردیا

جنگ نیوز -


واشنگٹن ... امریکی کانگریس کیری پبلکن اسپیکرنے صدراوباماکا447ارب ڈالرمالیت کانیاجاب پلان مسترد کردیا ہے۔ کانگریس کے اسپیکرJohn Boehnerکاکہناہے کہ امریکامیں نئی ملازمتیں پیداکرنے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کودورکرنے کیلئے صدراوباماکے مجوزہ منصوبے ناکافی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکامیں درحقیقت نجی شعبہ ملازمتیں پیداکرنیکاسب سے بڑاذریعہ ہے۔امریکامیں بیروزگاری کی شرح 9.1فیصدہے جس میں کمی لانے کیلئے صدراوباماکی تجاویزمیں بڑے کاروباری اداروں پراضافی ٹیکس عائد کرنے اور50ارب ڈالرکے انفرااسٹرکچرانوسٹمنٹ سمیت متعددمنصوبے شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.