16 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 5:57
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ہوگا
جنگ نیوز -
ہرارے…پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دو میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کا پہلا میچ آج ہرارے میں کھیلا جائے گا۔پاکستان نے زمبابوے کو واحد ٹیسٹ میں شکست ینے کے بعد ون ڈے سیریز میں بھی تین صفر سے ہرایا، مہمان ٹیم کے کپتان مصباح الحق پرامید ہیں کہ کوچ وقار یونس کو انکی آخری سیریز میں کھلاڑی ناقابل شکست رہنے کا تحفہ دیں گے، قومی ٹیم میں پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لئے زمیز راجہ جونئیر کی شمولیت کا امکان ہے جبکہ زمبابوین اسکواڈ میں چارلز کووینٹری واپسی ہوئی ہے۔ میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے شروع ہوگا۔پاکستان نے زمبابوے کو واحد ٹیسٹ میں شکست ینے کے بعد ون ڈے سیریز میں بھی تین صفر سے ہرایا، مہمان ٹیم کے کپتان مصباح الحق پرامید ہیں کہ کوچ وقار یونس کو انکی آخری سیریز میں کھلاڑی ناقابل شکست رہنے کا تحفہ دیں گے، قومی ٹیم میں پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لئے زمیز راجہ جونئیر کی شمولیت کا امکان ہے جبکہ زمبابوین اسکواڈ میں چارلز کووینٹری ی واپسی ہوئی ہے۔ میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے شروع ہوگا۔