تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 7:57

پشاور میں نماز جمعہ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت اقدامات

جنگ نیوز -
پشاور…پشاور میں نماز جمعہ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق پشاور شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر قائم ناکوں پر اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔ اس کے علاوہ تمام حساس عمارتوں اورتجارتی مراکز پر بھی سیکیورٹی ہائی الرٹ ہیں۔ کینٹ، سٹی ایریا اور نواحی علاقوں کی بڑی مساجد پر بھی پولیس اہلکار تعینات ہیں۔ جبکہ کینٹ اور اندرون شہر کی بڑی مساجد میں واک تھرو گیٹس بھی لگائے گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.