تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 8:57

”را ۔ون“ کا مقابلہ کوئی فلم نہیں کر سکتی، شاہ رخ خان

جنگ نیوز -


ممبئی …جنگ نیوز…بالی ووڈ کنگ خان کہتے ہیں کہ سلمان خان کی باڈی گارڈ چاہے جتنا بھی بزنس کر لے ان کی را ون کا مقابلہ نہیں کر سکے گی۔ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ را ون پر انہوں نے اپنا خون پسینہ لگایا ہے اور پورے دل و جان سے محنت کی ہے اور اس کا مقابلہ کوئی فلم نہیں کر سکتی۔ اپنی ہوم پروڈکشن فلم را۔ ون کے بارے میں کنگ خان کا کہنا تھا کہ دل سے بنائی گئی فلموں کی کوئی قیمت نہیں ہوتی اوررا۔ون انہی فلموں میں سے ایک ہے۔ پھر چاہے اس کے سامنے سلمان کی باڈی گارڈ ہو یا کوئی اور۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.