تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:36

نواز شریف کا دورہ لیڈی ریڈنگ اسپتال ، بچوں کی عیادت کی

جنگ نیوز -
پشاور…مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے اسکول وین پر حملے میں زخمی ہونے والے بچوں کی عیادت کی۔مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف لیڈی ریڈنگ اسپتال کے مختلف وارڈز میں گئے اوراسکول وین پر فائرنگ سے زخمی ہونے والے طلباء سے کی عیادت کی۔ انہوں نے بچوں کی صحت یابی کے لئے دعا کی۔ اس پر موقع میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف نے کہا کہ اسکول وین پر فائرنگ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.