تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 12:19

اطالوی لڑکی کا بیک وقت 5 باسکٹ بال کے ذریعہ شاندارکرتب

جنگ نیوز -


روم…این جی ٹی…بازی گری ایک ایسا کھیل ہے جس میں کھلاڑی رنگ برنگے ملبوسات زیب تن کیے اپنے جسم کا توازن اور قابو برقرار رکھتے ہوئے مختلف کرتب کا مظاہرہ کرتے ہیں۔یہ ویڈیو بھی ایک ایسی ہی اطالوی لڑکی کی ہے جو انتہائی مہارت سے زمین پر ا ُلٹا لیٹ کر اپنے دونوں پاؤں اور ہاتھوں کی مدد سے بیک وقت ایک نہیں، دو نہیں بلکہ بانچ باسکٹ بالز کو ہوا میں لہراکر کرتب کامظاہرہ کر رہی ہے جو کہ اپنی مثال آپ ہے۔مذکورہ ویڈیو میں سے ایک منتخب تصویر یہاں بھی دی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.