17 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 4:32
برٹنی اسپیئر کے دورہ یورپ کے شیڈول کا اعلان
جنگ نیوز -
لندن ... عالمی شہرت یافتہ پاپ سنگر برٹنی اسپیئر نے اپنے دورہ یورپ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے،ان کا کہنا ہے کہ مستقبل میں وہ لیڈی گاگا کے ساتھ مل کر پرفارم کرسکتی ہیں،برطانیہ سے تعلق رکھنے والی مشہور پاپ سنگر برٹنی اسپیئر نے دورہ یورپ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، وہ تیس ستمبر کو ہنگری سے اپنے دورے کا اغاز کریں گی،جس کے بعد پانچ اکتوبر کو فرانس پہنچیں گی،برٹنی کا کہنا ہے کہ اس دورے کے دوران ان کے بچے بھی ساتھ ہوں گے،اور ان کے لئے یہ منفرد تجربہ ہوگا کہ پرفارمنس کے ساتھ ساتھ مان بن کر بچوں کی نگہداشت بھی کریں، انہوں نے لیڈی گاگا کی تعریف کرتے ہوئے اشارہ دیا ہے کہ مستقبل میں وہ دونوں مل کر پرفارم کرسکتی ہیں۔