17 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 4:44
ناسا کاناکارہ خلائی سیارہ رواں ماہ کسی بھی وقت زمین سے ٹکرائے گا
جنگ نیوز -
بھارتی فوج تماشا دیکھتی رہی ،بہادر کشمیری نے 3 ڈوبتے افراد کو بچالیا
ناسا کاناکارہ خلائی سیارہ رواں ماہ کسی بھی وقت زمین سے ٹکرائے گا
واشنگٹن…امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کا ساڑھے چھ ٹن وزنی ناکارہ خلائی سیارہ اسی ماہ کسی بھی وقت زمین سے ٹکرائے گا، لیکن کہاں اس بارے میں سائنس دان ابھی اندازے لگا رہے ہیں،ناسا کا ایک خلائی سیارہ جسے دوہزار پانچ میں ناکارہ قرار دے کر خلا میں آزاد چھوڑ دیا گیا تھا،رواں ماہ کسی بھی وقت زمین سے ٹکرائے گا،ساڑھے چھ ٹن وزنی یہ سیارہ کہاں گرے گا،سائنسدان اس کے متعلق کچھ بتانے سے قاصر ہیں،خلائی سیاروں یا راکٹوں کا زمین پر گرنا کوئی نہیں بات نہیں۔ گزشتہ سال ایسے چار سو واقعات رونما ہوچکے ہیں ، اسی طرح دوہزار ایک میں ایک روسی خلائی سیارہ میر بھی زمین سے ٹکرایا تھا،ناسا کا 6 ٹن وزنی خلائی سیارہ رواں ماہ زمین سے ٹکرائے گا۔