تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 4:44

کراچی:ایم اے جناح روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

جنگ نیوز -
کراچی:ایم اے جناح روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کراچی…کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا،پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت کا نتیجہ ہے۔پولیس کے مطابق ایم اے جناح روڈ پر نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے 35 سالہ سید ذکی الدین کو قتل کردیا،رابطہ کرنے پر پولیس حکام نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش کے بعد واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے،پولیس نے مزید بتایا کہ مقتول لیاقت آباد کے علاقے میں ڈاکخانہ اسٹاپ سے اپنی بہن کے گھر کھارادر جارہا تھا ،مقتول کی لاش کو پولیس کارروائی کے لئے جناح اسپتال پہنچایا گیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.