17 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:6
پیرو ں سے نشا نہ لگا نے والی خاتون تیر انداز
جنگ نیوز -
لندن…این جی ٹی…تیر اندازی کر نے والے ماہر تو آ پ نے بہت سے دیکھے ہو نگے لیکن یہ خا تون کچھ انوکھی تیرانداز ہیں۔چو بیس سالہ Lilia Stepanovaہا تھوں سے نہیں بلکہ اپنے پیروں سے تیر انداز ی کر تی ہے ا س کا جسم کسی جمنا سٹ کی طر ح اس قدر لچکد ار ہے کہ وہ اپنے پیروں سے بھی تیر کمان پکڑ نے اور نشا نہ با ز ی کر نے کی صلا حیت رکھتی ہے ۔ Liliaہا تھو ں کے بل کھڑ ے ہو کر اپنے پنجوں سے کما ن پکڑتی ہے اور تیر سیدھا نشا نے پر لگا کر سب کو حیر ان کر دیتی ہے ۔