تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:6

بر طا نوی شہر ی نے دنیا کی سب سے وزنی پیا ز اُگا لی

جنگ نیوز -


لندن…این جی ٹی…بر طا نیہ کے ایک معمر شہری نے آ ٹھ کلو گر ام وزن کی پیاز اگا کر دنیا کی سب سے وزنی پیا ز اُگانے کا عالمی ریکا ر ڈ قائم کر دیا ہے ۔ یہ پیا ز برطانوی کا وٴنٹی نا ر تھ یا ر ک شا ئر(North Yorkshire)میں ہو نے والے سا لا نہ با غبا نی کی مقابلے میں پیش کی گئی جس میں با غبا نی کے شوقین افراد عظیم جسا مت کی سبزیوں کی سا تھ شر یک ہو ئے ۔Peter Glazebrook گز شتہ پچیس سالو ں کے یہ کا رنا مہ سر انجام دینے کی کو شش کر رہا تھاجس میں با لآ خر اسے کا میا بی حاصل ہو گئی اور اسے دنیا کی سب سے وزنی پیا ز اگا نے کا اعزا ز حا صل ہو گیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.