تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:21

مظفرآباد، بینک سے ایک کروڑ روپے لوٹنے والے ڈاکو گرفتار

جنگ نیوز -


مظفرآباد … مظفرآباد میں ڈاکو نجی بینک سے ایک کروڑ روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہوگئے تاہم پولیس نے چند ہی گھنٹوں میں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ مظفرآباد کے علاقہ پلیٹ میں چھ مسلح ڈاکو نجی بینک میں داخل ہوئے، ڈاکووٴں نے کیا عملہ کو یرغمال اور د گارڈ پر تشدد کرنے کے بعد ایک کروڑ روپے سے زائد کی رقم لے اڑے۔ تاہم اطلاع پر پولیس نے علاقہ کی ناکہ بندی کر دی اور چند ہی گھنٹوں میں تین ملزمان گرفتار کر لئے جبکہ دو ملزمان فرار میں کامیاب ہوگئے۔ ایک ملزم نے پولیس کو دیکھ کردریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی پولیس نے ملزمان لوٹی گئی رقم برآمد کر لی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.