تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:33

سلمان تاثیر قتل کیس، ملزم ممتاز قادری نے اعتراف جرم کر لیا

جنگ نیوز -


راول پنڈی … راول پنڈی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کی سماعت کے دوران گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل کیس کے ملزم ممتاز قادری نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔ اڈیالہ جیل راول پنڈی میں ہونے والی سماعت کے دوران ملزم ممتاز قادری نے عدالت کے سامنے اپنا بیان قلم بند کرایا۔اپنے بیان میں ملزم ممتاز قادری نیاعتراف کیاکہ اس نے گورنرپنجاب سلمان تاثیرکوقتل کیا ،ملزم نے اپنے اعترافی بیان سلمان تاثیر کوقتل کرنے کی وجوہات بھی بیان کیں، کیس میں حتمی بحث اگلی سماعت پرچوبیس ستمبرکوکی جائیگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.