تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 3:55

سرگودھا موٹروے پر ٹریفک حادثہ، خاندان کے 3افرادجاں بحق

جنگ نیوز -
سرگودھا موٹروے پر ٹریفک حادثہ، خاندان کے 3افرادجاں بحق

سرگودھا …سرگودھا موٹروے پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افرادجاں بحق اور ایک زخمی ہوگیاموٹروے پولیس کے مطابق حادثہ سرگودھا موٹروے پر اڈہ دھوری کے قریب پیش آیا۔ جہاں موٹرسائیکل تیز رفتاری کے باعث مخالف سمت سے آنیوالی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ بعد ازاں ریسکیوٹیم کے اہلکاروں نے مقامی افراد کی مدد سے حادثے کا شکار ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.