تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 4:18

لاہور:ڈینگی کے مرض میں مبتلا ایک اور خاتون زندگی کی بازی ہار گئی

جنگ نیوز -


لاہور ... لاہورکے سروسزاسپتال میں ڈینگی کے مرض میں مبتلا ایک اور خاتون زندگی کی بازی ہار گئی ،جس سے لاہور میں ڈینگی سے مرنے والوں کی تعداد 36 ہو گئی ہے۔لاہورکے علاقے دروغہ والا کی رہائشی 35 سالہ خالدہ بی بی کوتین روز قبل بخار میں مبتلا طبی امدادکیلییشالیماراسپتال لایا گیا تھا جہاں پر ڈینگی کی تصدیق کے بعد انہیں داخل کر لیا گیا تھا۔ طبی امداد دینے کے باوجود ان کی حالت بہترنہ ہوسکی۔ گزشتہ رات حالت مزید بگڑنے پرانہیں سروسز اسپتال منتقل کردیاگیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.