تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 8:18

دو پاکستانی فلمیں ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں شامل

جنگ نیوز -


لاہور…جیوفلمز کے بینر تلے ریلیز ہونے والی دو پاکستانی فلمیں ساوٴتھ ایشین فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی ہیں، یہ فیسٹیول بھارت کے شہرگووا میں شروع ہورہا ہے۔2007ء میں جیو فلمز کے بینر تلے سینماء گھروں کی زینت بننے والی پنجابی فلم "محبتاں سچیاں" اس فلم فیسٹیول کا حصہ ہے۔اس فلم کے ہدایتکار شہزاد رفیق ہیں۔گووا میں جاری ساوٴتھ ایشین فلم فیسٹول میں دوسری پاکستانی فلم "بول "ہے۔یہ فلم بھی جیو فلمز کے بینر تلے ریلیز ہوئی ،جس کی ہدایتکاری شعیب منصور نے دی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.