تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 8:18

لندن فیشن ویک میں برازیلی رنگ چڑھ گیا

جنگ نیوز -


لندن…برطانیہ میں ہونے والے لندن فیشن ویک میں برازیلین رنگ چھاگیا،ماڈلز نے سامبا کی دھن پر ریمپ پر کیٹ واک کی۔لندن فیشن ویک میں برازیل سے تعلق رکھنے والی ڈیزائنر ڈینیلا ہلائل کے کلکشن پر برازیلین فیشن کی چھاپ نظر آرہی تھی۔ جسے دیکھنے کے لئے مشہور مصری تاجر محمد ال فائد اور ان کی بیٹی کمیلا بھی آئی ہوئی تھی۔ڈینیلا کا کہنا تھا کہ ان کا کلیکشن لڑکیوں کے لئے نہیں بلکہ صرف خواتین کے لئے ہے،ڈینیلا کے مطابق اچھا لباس نہ صرف موڈ اچھا کرتا ہے بلکہ آپ کی شخصیت کو پرکشش بھی بناتا ہے

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.