تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 8:33

لیبیا:بن غازی میں کاروباری زندگی معمول پر

جنگ نیوز -
بن غازی… لیبیا کے شہر بن غازی میں کاروباری زندگی معمول پر آگئی ہے،اب قذافی کے دور میں پانچ دن اسکول جانے والے بچے ہفتے کو بھی اسکول جایا کریں گے۔ نصاب میں سے قذافی سے متعلق معلومات بھی ختم کردی گئی ہیں، بن غازی میں کئی اسکولوں کی حالت ابتر ہے،اسکول حکام کے مطابق فنڈز کم ہونے کی وجہ سے اسکول میں دوشفٹیں ہوں گی۔لیبیا میں جھڑپوں کی وجہ سے گرمیوں کی چھٹیوں سے 2 ماہ پہلے ہی اسکول بند ہوگئے تھے،اب نئے سیمسٹر کے آغاز پر بچوں کے چہرے کھل اٹھے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.