تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 9:33

کراچی ، فائرنگ کے واقعات میں دو افراد زخمی

جنگ نیوز -
کراچی…کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد زخمی ہوگئے،جنھیں طبی امداد فراہم کرنے کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق محمودآباد کے علاقے چینسر گوٹھ میں فٹبال گراوٴنڈ کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا،اسپتال ذرائع کے مطابق 24 سالہ اکبر کو طبی امداد فراہم کرنے کے لئے جناح اسپتال منتقل کیا گیاجبکہ کورنگی روڈ پر ڈیفنس موڑ کے قریب اسٹریٹ کرائم کی مزاحمت کے دوران فائرنگ سے 22 سالہ وکی زخمی ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.