18 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 9:33
جنوبی وزیرستان میں جاسوس طیارہ گر کر تباہ
جنگ نیوز -
میران شاہ…جنوبی وزیرستان میں مکین کے گاوٴں سانگڑ میں جاسوس طیارہ گرکر تباہ ہوگیا ہے ،سیکورٹی ذرائع کے مطابق جاسوس طیارہ فنی خرابی کے باعث گرا ہے۔سیکورٹی فورسز نے تباہ طیارے کا ملبہ اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔