تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 9:44

مظفرگڑھ: تحصیل علی پور میں دو گرپوں میں مسلح تصادم

جنگ نیوز -
مظفر گڑھ…مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں دو گروپوں میں مسلح تصادم ہوا ہے،ذرائع کے مطابق فائرنگ سے2افرادہلاک ہوئے ہیں،جبکہ اسپتال ذرائع کے مطابق سب انسپکٹر سمیت 6افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.