تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 9:44

بالی ووڈ کا سپر ہیرو چور نکلا!

جنگ نیوز -


ممبئی…بالی وڈ کنگ شاہ رخ کی نئی فلم را،ون کا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے جو ہالی ووڈ مووی بیٹ مین ریٹرن کی مکمل نقل ہے۔شاہ رخ خان کی سائنس فکشن مووی را،ون میں سپرہیرو کو دکھایا گیا ہے۔یہ فلم ان دنوں بالی وڈ میں کافی زیر تبصرہ ہے،کہا جارہا ہے کہ را،ون میں جگہ جگہ ہالی ووڈ کو کاپی کیا گیا ہے،اب اس کا تازہ پوسٹر جس میں شاہ رخ کرینہ کو اٹھائے ہوئے ہیں بیٹ مین سے متاثر نظر آرہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.