تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:18

ڈینگی،سیلاب کے خاتمے کیلئے گرجا گھروں میں خصوصی دعائیں

جنگ نیوز -
لاہور…ڈینگی اور سیلاب کے خاتمے کے لئے آج لاہور کے گرجا گھروں میں خصوصی دعائیں کرائی گئیں۔دعا کی مرکزی تقریب لاہور کے کیتھڈرل چرچ میں ہوئی۔ جس میں بڑی تعداد میں عیسائی برادری نے شرکت کی۔ تقریب میں ڈینگی سے ہلاکتوں اور سیلاب سے ہونے والی تباہی پر افسوس کا اظہار کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.