تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:23

دوسرا ٹی ٹوئنٹی:پاکستان کا زمبابوے کو جیت کیلئے142رنز کا ہدف

جنگ نیوز -


ہرارے…دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کا زمبابوے کو جیت کیلئے142رنز کا ہدف دیا ہے ۔میزبان پاکستان نے زمبابوے کے خلاف دوسر ے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہو ئے مقررہ20اوورز میں7وکٹوں کے نقصان پر 141رنز بنائے جس میں سیریز کے کامیاب بیٹسمین محمد حفیظ کے51اورعمر اکمل کے28رنز شامل تھے جبکہ کپتان مصباح الحق15رنز بنا سکے۔زمبابوے کی جانب سے کیل جاروس نے اچھی بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہو ئے چار اوور میں صرف14رنز دے کر3وکٹیں حاصل کیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.