تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:33

شا ہ رخ خا ن پر چا لیس کروڑ کا ہر جا نہ

جنگ نیوز -


ممبئی …شا ہ رخ خان اپنی آ نے والی راون کی ریلز سے قبل ہی پر یشا نیوں کا شکا ر ہو گئے ہیں اور بنگلو ر کے ایک بزنس مین نے ان پر چا لیس کر وڑ روپے کاہرجانہ دائر کردیا ہے ۔بھارتی شہر بنگلو ر سے تعلق رکھنے والے شاکر آ غا کا کہناہے فلم کی پر و مو شن کے لیے لا نچ کیے جانے والے اینیمیٹڈ گیمG One کا آ ئیڈیا انہوں نے امریکن ا ٓ رٹسٹ کو پیش کیا تھا جسے انہوں نے شا ہ رخ کی کمپنی Red Chillies Entertainmentکے سامنے پیش کیا اور شا ہ رخ خا ن نے ان کا نام استعما ل کیے بغیر ہی ا س آ ئیڈیے کو استعما ل کر لیا ۔شا کر آ غا کا کہناہے کہ اگر شا ہ رخ خان نے انہیں چا لیس کر و ڑ روپے نہ دئیے تو وہ ان کے خلا ف قانو نی چارہ جو ئی کر یں گے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.