تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:33

دنیاکی تیزر فتار ترین کا ر چلانا آ سان کام نہیں

جنگ نیوز -


اوٹاوا…دنیا کی تیزرفتار ترین کا ر بنا نا ہی نہیں چلا نا بھی مشکل کا م ہے جو نہ اگر آئے تو کچھ ایسا بھی ہو سکتا ہے جیسا اس ویڈیو میں نظر آ رہا ہے ۔کینیڈا میں ہو نے والی ہا ئی اسپیڈ کا روں کی ریس میں شا مل ایک ڈرائیودو سو چالیس میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دو ڑ تی فراری کی رفتار پر قابو نہ رکھ سکا اور پندرہ لاکھ ڈالر مالیت کی کا رسمیت سڑک کے کنار ے مو جو د جھیل میں جا گرا ۔ اس حا دثے میں فراری کے اگلے حصے کو نقصا ن پہنچا تاہم ڈرائیور مکمل طور پر محفو ظ رہا اور دو نوں کی ریسکیو ٹیم نے بحفا ظت سمندر سے نکا ل دیا ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.