تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 20:46

ننھے پینگوئن کی شرارت، ایک ہی وار میں قد آور شخص کو گرادیا

جنگ نیوز -


واشنگٹن …پینگوئن دیگر جانوروں کی نسبت اپنی الگ تھلگ رہنے کی عادت کے باعث سنجیدہ جانور کی شہرت رکھتا ہے لیکن حال ہی میں ایک ننھے پینگوئن نے ایک ہی وار میں قد آور شخص کو بر ف پر گرا کرثابت کر دیا کہ وہ بھی کسی سے کم نہیں۔ جیسے ہی یہ شخص اس پینگوئن کا قریب سے جائزہ لینے کیلئے اس کی جانب بڑھا تو اس پینگوئن نے دبنگ پر فارمنس کا مظاہرہ کر تے ہو ئے اس کی طرف دوڑ لگا دی۔اس پینگوئن سے خوف کھاتے ہو ئے یہ شخص الٹے پاؤں بھاگا اور ایک ہی وار میں لڑکڑاتے ہوئے برف پر گر گیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.